SUCH TV

SUCH TV 0/5 - 0 ووٹ

کے بارے میں SUCH TV

مقام: پاکستان
قسم: خبریں

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔
سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔


متعلقہ ٹی وی چینلز

Channel 5
پاکستان / خبریں
Channel Five is an Urdu language Pakistani television channel based in Lahore, launched in year 2012. They are managed...

Ahlebait TV
پاکستان / مذہب
Ahlebait TV is a Shia Muslim TV channel based in the United Kingdom. The mission statement on its website stipulates...

Royal News
پاکستان / خبریں
Royal News HD is a Pakistani news channel which is based in Lahore, Pakistan. It is owned and by Royal Media Network....

TVOne Pakistan
پاکستان / عوامی ٹی وی
TVOne Pakistan is a general entertainment channel from Pakistan that airs dramas, soaps and lifestyle programs. TvOnePK...

SUCH TV
پاکستان / خبریں
سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی...