SUCH TV

SUCH TV 0/5 - 0 гласова

О SUCH TV

Локација: Пакистан
Категорија: Вести

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔
سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔

Повезани ТВ канали

Express Entertainment
Пакистан / Забавни
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پاکستان میں ایکسپریس گروپ آف میڈیا کے زیر اہتمام چلنے والا ایک تفریحی اور ڈراما چینل ہے۔ اس چینل پر...

Ten Sports Pakistan
Пакистан / Спорт
TEN Sports Pakistan is a Pakistani pay-TV sports channel, launched as the localised variant of Indian network Sony Ten....

Play Entertainment
Пакистан / Забавни
پلے ٹی وی کے طور پر جانا جاتا ہے ،پلے انٹرٹینمنٹ ایک پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینل ہے....

Dharti TV
Пакистан / Јавна ТВ
Dharti TV Television Network (Dharti TV) is the first private TV channel. This Channel is general entertainment Channel...

TVOne Pakistan
Пакистан / Јавна ТВ
TVOne Pakistan is a general entertainment channel from Pakistan that airs dramas, soaps and lifestyle programs. TvOnePK...